Aloo Paratha

Source : ...

PreTime
more Minutes
CookTime
a few Minutes
Yield
Some Servings

Sent by

at : October 1, 2026

Step:

  1. آٹے میں نمک اور گھی ملا کر پانی سے آٹا گوندھ لیں میڈیم سوفٹ اور اس آٹے کو ڈھک کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں ۔

    Aloo Paratha recipe step 1 photo
  2. آلو کے کباب یا تو توڑ کر ملا لیں سارے پھر اسمیں سے اپنی مرضی سے آمیزہ لے کر بھر دیں یا پھر ایک کباب ایک پراٹھے میں بھردیں ۔

    Aloo Paratha recipe step 2 photo
  3. پراٹھا بنانے کے دو طریقے ہوسکتے ہیں ایک تو بڑا پیڑا بنا کر اسمیں فلنگ بھر کر سیل کرکے پراٹھا بیل لیں یا دو چھوٹے پیڑے بنا کر بیل کر ایک پر فلنگ رکھیں دوسرے سے ڈھک کر سیل کرکے بیل کر پراٹھا بنا لیں میں نے دوسرا طریقہ استعمال کیا ہے ۔

    Aloo Paratha recipe step 3 photo Aloo Paratha recipe step 3 photo Aloo Paratha recipe step 3 photo
  4. اب پراٹھا اچھی طرح سیل کرکے گرم توے پر ڈالیں اور ہلکا ہلکا گھی یا آئل لگا کر اسے سینکتے جائیں درمیانی آنچ پر

    Aloo Paratha recipe step 4 photo Aloo Paratha recipe step 4 photo
  5. پراٹھوں کو لہسن کی چٹنی ٹماٹر کی چٹنی رائتے اچار وغیرہ کے ساتھ سرو کریں چٹنی کا لنک میں پیسٹ کر دیتی ہوں ۔

  6. لال چٹنی کا لنک ۔https://cookpad.com/pk/recipes/13659017-%D9%B9%D9%85%D8%A7%D9%B9%D8%B1-%DB%81%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%B1%DA%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D9%86%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%8C-%DA%86%D9%B9%D9%86%DB%8C%DB%94%DB%94?invite_token=8c2BconbfZKAKBg5svVv67Le&shared_at=1601540245


Ingredients

  1. 3 کپ سفید آٹا
  2. 1/2 ٹی اسپون نمک
  3. 4 ٹیبل اسپون گھی
  4. 1 سے 11/2 کپ پانی
  5. 5 آلو کے کباب
  6. 1 کپ گھی فرائنگ کے لیئے

Related Recipes

Curd filled Kabaab Shikam puri

Curd filled Kabaab Shikam puri

Grilled fish platter

Grilled fish platter

Sooji Aloo tikki

Sooji Aloo tikki

Beetroot potato mix paratha

Beetroot potato mix paratha

Marie-Oreo Delight

Marie-Oreo Delight

3ps cutlet

3ps cutlet

Gobhi Musallam

Gobhi Musallam